علامہ ابن باز رحمہ اللہ

نام کتاب     : علامہ ابن باز رحمہ اللہ
نام مصنف    : فضیلۃ الشیخ محمد منیر قمر حفظہ اللہ
نام مترجم       : دستیاب نہیں۔
صفحات        :  226
حجم             : 4.95MB
ناشر           : مکتبہ کتاب و سنت ڈسکہ


تعارف کتاب
کتاب پڑھیے
ڈاؤنلوڈ روابط
انسان دنیا میں رہتے ہوئے زمانے کے مطابق مختلف علوم سے آشنائی خاصل کرنا ضروری سمجھتا ہےجواسے معاشرے میں ایک مقام دلونے میں اپنا کردار ادا کریں۔اس کیلئے وہ اپنا دن رات مال ودولت سب کچھ داؤ پر لگادیتاہے۔لیکن یہ تمام علم اس جہان فانی میں ہی کام آئیں گے۔روز آخرت ان علوم کا شمار کسی کھاتے میں بھی نہیں ہوگا۔اس دن ان علوم کوقابل قبول سمجھاجائے گا جن سے اسلام کو اور خود اس شخص یا دوسروں کو کوئی نفع پہنچے۔ قرآن مجید کو چونکہ اسلام کی الہامی کتاب کو درجہ حاصل ہےاس لیے اس کا علم حاصل کرنا دونوں جہانوں میں نفع بخش ہے۔قرآن عربی زبان میں نازل ہوا ہے جوکہ فصیح و بلیغ زبان ہے۔اس کے بہت سے الفاظ ایسے ہیں جو بظاہر ایک جیسے ہیں لیکن ان کے معانی میں بہت فرق ہوتا ہے۔ اگر ادائیگی کے دوران ان کا خیال نہ رکھا جائے تو معانی کچھ سے کچھ ہوجاتے ہیں اور بجائے ثواب کے گناہ ہونے کا بھی خدشہ ہے۔اس لیے اس کا علم حاصل کرنا نہایت ضروری ہے جو کہ علم التجوید کہلاتا ہے۔ الشیخ القاری ادریس العاصم حفظہ اللہ اس باب کےکامیاب مدرس اور مصنف ہیں۔ تجوید وقرآت کے موضوع پر ان کی کئی کتب شائقین سے داد تحسین وصول کرچکی ہیں۔ زیر نظر کتاب بھی اس سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔اس میں انہوں تجوید کے تمام بنیادی مسائل کو اس خوبصورت انداز سے اختصار کے ساتھ بیان کیا ہے کہ گویا دریا کو کوزے میں بند کردیا ہے۔یہ کتاب کئی مدارس میں شامل نصاب بھی ہے۔دعا ہے اللہ تعالیٰ اس کتاب کو طالبین تجوید کیلئے اور زیادہ نفع بخش بنائے۔ آمین 

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں